Ch Akeel Aslam Pti
Ch Akeel Aslam Pti
February 1, 2025 at 07:37 PM
عالیہ حمزہ ، محمد خان مدنی، چوہدری عقیل اسلم, محمد رضوان ریاض سمیت 40 ورکرز کو گرفتار کرنے کی کوشش۔ ایڈووکیٹ محمد عرفان علوی کی بروقت مداخلت پر اخر کار 2 گھنٹےdetained رہنےکے بعد تمام کارکنان کو بازیاب کروا لیا گیا۔
❤️ 1

Comments