
Ch Akeel Aslam Pti
February 7, 2025 at 03:51 PM
8 فروری کو بدترین انتخابی دھاندلی کے خلاف تحریک انصاف کا یوم سیاہ
چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی پنجاب اور ٹکٹ ہولڈرز کو اہم ہدایات جاری کر دیں
چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے 7 نئے کیسز میں ممکنہ گرفتاری سے قبل ہدایات جاری کیں
تمام رہنما اپنے اپنے حلقوں میں بدترین انتخابی دھاندلی کے خلاف پرامن احتجاج کریں، ہدایت
اپنے حلقے میں کارکنوں سے کوآرڈینیشن کر کے احتجاج کو موثر بنائیں، ہدایت
احتجاج کے لیے کھلی جگہ یا مرکزی شاہراہ کا انتخاب کریں، ہدایت
عوام میں احتجاج کے حوالے سے شعور پیدا کرنے کے لیے آگاہی مہم چلائیں، ہدایت
احتجاج کے دوران ہر قیمت پر امن رہیں، ہدایت
تحریک انصاف ایک ذمہ دار سیاسی جماعت ہے، احتجاج ائینی و قانونی حق ہے، ہدایت
بطور چیف آرگنائزر پنجاب میں ہر حلقے میں احتجاج کی کارکردگی کا جائزہ لوں گی، عالیہ حمزہ
عالیہ حمزہ نے ضلعی تنظیموں کو بھی اہم ہدایات جاری کر دیں۔
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال