PTI NA-75 (PP - 54 / PP - 55)
February 22, 2025 at 12:53 PM
پاکستان تحریک انصاف کا پورا پینل لاہور ہائیکورٹ بار کا الیکشن جیت گیا۔ الحمداللہ۔ یہ کمپیوٹرائزڈ سسٹم ہے تو اس میں فارم سنتالیس ممکن نہیں اور اسی لیے جنرل الیکشن میں جنرل صاحب پرچی والا ووٹنگ سسٹم ہی رکھنا چاہتے ہیں۔