
PTI NA-75 (PP - 54 / PP - 55)
February 22, 2025 at 06:53 PM
بلوچستان کا چمکتا ستارہ نور کاکڑ۔
92 دن بعد جہلم جیل سے رہا ہو کر نکل گئے۔
آج بھی حوصلہ چھٹان کی طرح بلند ہے۔
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے۔