PTI NA-75 (PP - 54 / PP - 55)
PTI NA-75 (PP - 54 / PP - 55)
February 26, 2025 at 02:10 AM
‏"میرے بیٹے کی اس بار ضمانت کروا دینا میرا وہ ایک ہی سہارا ہے، میں دو سال سے عدالتوں کے چکر لگا لگا کر تھک گئی ہوں، خدارا میرا بیٹا مجھے واپس کردو" 23 مئ 2023 کو گرفتار ہونے والے رضا علی کی والدہ کی گفتگو ‏جنرل عاصم منیر کو ہارس اینڈ کیٹل شو سے فرصت مل جائے تو اپنے کئے ہوئے مظالم پر نظر دوڑائیں، یہ سب مائیں انصاف کی منتظر ہیں لیکن اب انصاف کا نظام بھی مفلوج ہو چکا! ‏⁦‪#whoareyou

Comments