
PTI NA-75 (PP - 54 / PP - 55)
February 27, 2025 at 05:33 PM
دو روز قبل پولیس نے چوہدری اویس قاسم PP-54 کی رہائش گاہ ظفروال پر ریڈ کر کے جن 2 ملازمین کو گرفتار کیا تھا
ان پر بے بنیاد اور جھوٹی ایف ائی آر درج کر دی گئی ہے۔
#letsuniteforimrankhan
😢
1