PTI NA-75 (PP - 54 / PP - 55)
March 1, 2025 at 04:52 PM
ضلع ملتان: صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی کا ڈپٹی اپوزیشن لیڈر و ایم پی اے معین الدین ریاض قریشی، ایم پی اے ملک عدنان ڈوگر، تنظیمی عہدیداران و کارکنان کی بڑی تعداد کے ہمراہ ملتان شہر میں مہنگائی کے خلاف واک و جاری آگاہی مہم کے حوالے سے عوام میں پمفلٹ تقسیم کیئے اور کہا آپ عوام خود فیصلہ کریں مہنگائی وزیراعظم عمران خان کے دور میں زیادہ تھی یا آج جعلی اردلی حکومت کے دور میں ہے۔ بعدازاں عوام کا کہنا تھا آج ہمارے کاروبار بند ہوگۓ ہیں جبکہ عمران خان کے دور میں ہم خوشحال تھے۔