Al Basit Ghazi Pvt Ltd
Al Basit Ghazi Pvt Ltd
January 31, 2025 at 03:48 PM
*‏چار چیزیں کبھی نہ چھوڑیں اپنا معمول بنا لیں۔* *1* - *اللّٰه تعالٰی کا ذکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ اس سے محروم ہو جائیں گے کہ اللّٰه تعالٰی بھی آپ کو یاد رکھے:* *"فاذکرونی اذکرکم" :* *"تم میرا ذکر کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا"* *(البقرة: آیت 152)* *2* - *شکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ نعمتوں میں اضافے سے محروم ہو جائیں گے:* *"لئن شكرتم لازيدنكم"* *"اگر تم شکر کرو گے تو میں تمہیں مزید دوں گا"* *(إبراهيم :آیت 7)* *3* - *دعا نہ چھوڑیں ورنہ آپ قبولیت سے محروم ہو جائیں گے:* *"أدعوني أستجب لكم"* *"تم مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا"* *( المؤمن :آیت 60)* *4* - *استغفار نہ چھوڑیں ورنہ نجات سے محروم ہو جائیں گے:* *"وما كان الله معذبهم وهم يستغفرون"* *"الله انھیں عذاب دینے والا نہیں ہے جب کہ وہ استغفار کرتے ہوں".* *( الأنفال :آیت 33)*

Comments