
جاب کی تلاش Job Finder
February 14, 2025 at 07:28 AM
ابھی تک ہماری یوٹیوب چینل پر صرف 90 سبسکرائبرز اور بہت کم ویوز ہیں۔ ہماری پوری امید تھی کہ ایک ہفتے میں 1000 سبسکرائبرز کا ہدف پورا ہوگا، مگر آپ کا مثبت ردِعمل ابھی تک نہیں مل سکا۔
ہماری تازہ ترین ویڈیو میں ہم نے بتایا ہے کہ UAE کے ویزے اوپن ہو چکے ہیں اور آپ کس طرح اپلائی کر سکتے ہیں۔ اس سے پہلے ہم نے UK کے اسٹوڈنٹ ویزا، مختلف جابز اور سکالرشپس پر ویڈیوز بنائی تھیں۔ اب آپ سے گزارش ہے کہ براہ مہربانی ہماری تازہ ویڈیو دیکھیں، اسے لائک کریں، کمنٹس کریں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔
ہم نے بہت محنت کی ہے اور آپ کا تعاون ہمارے لیے بہت اہم ہے۔ ہماری یہ امید تھی کہ آپ کی حمایت سے ہماری محنت کو سراہا جائے گا، مگر ابھی تک اس کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔ براہ کرم ہماری مدد کریں تاکہ ہم آپ کے لیے مزید معیاری مواد پیش کر سکیں۔
https://youtu.be/irmjMdoIAdo
❤️
👍
2