✪صدائے مکاتب آل انڈیا ✪
✪صدائے مکاتب آل انڈیا ✪
February 27, 2025 at 04:46 PM
*تم یہاں بہت کلاکاری کرتے ہو بیٹا* مطلب ایسا لگتا ہے کہ لڑکیوں کو چھیڑنا اس آوارہ کا روز کا معمول ہے، پھر بھی اسے روکنے کی کسی میں ہمت نہیں ہوئی۔ *اور آج جب میری بہن نے اسے سبق سکھایا تو وہ اکیلی پڑگئی..* بھرے بازار میں اس بہن کو سہارا دینے والا ایک شخص بھی نہیں...!! ایک وقت تھا جب غیرت مند لوگ بھرے بازار میں مسلمان بہن کے ساتھ بد سلوکی کرنے پر گردن اڑادیتے تھے۔ لڑکی کی بہادری دیکھ کر آپ یقیناً خوش ہو سکتے ہیں۔ لیکن اس میں غیرت مندوں کے لیے ایک پیغام پوشیدہ ہے، جس کے آثار بالکل بھی اچھے نہیں ہیں۔
👍 ❤️ 😓 5

Comments