✪صدائے مکاتب آل انڈیا ✪
✪صدائے مکاتب آل انڈیا ✪
February 28, 2025 at 08:40 AM
`کسی نے بڑی کمال بات کہی ہے !!!`🔐🩶 کہ بدن میرا مٹی کا سانسیں میری ادھار ہیں، گھمنڈ کروں تو کس بات کا یہاں ہم سب تو کراۓ دار ہیں ْ `كُلُّ مَن عَلَيهَا فَان ْ` " ہر ذی روح نے فنا ہونا ہے۔۔۔ "🥀
❤️ 3

Comments