
✪صدائے مکاتب آل انڈیا ✪
February 28, 2025 at 10:54 AM
*انہی علماؤوں کو کراچی سے لیکر دیوبند تک انگریزوں نے پھانسی کے پھندے پر لٹکایا تھا اگر آپ چیف منسٹر ہیں تو انہی علماؤوں کی قربانی کی بدولت ہیں ورنہ ہم انگریزوں کے غلام ہوتے*
*👆 میرٹھ شہر کے ایم ایل اے حاجی رفیق انصاری نے اسمبلی میں وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو جواب دیا۔*
❤️
👍
5