Shaykh Hammad Mustafa al-Madani al-Qadri
Shaykh Hammad Mustafa al-Madani al-Qadri
February 19, 2025 at 06:54 AM
شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کی 74 ویں سالگرہ کے موقع پر بصد عقیدت و احترام ان کی صحت و تندرستی کے لیے دعا کرتے ہیں، اللہ رب العزت ان کا سایہ تشنگان علم و عرفان کے سروں پر ہمیشہ سلامت رکھے، آپ کی منہاج القرآن کے پلیٹ فارم سے 5 دہائیوں پر پھیلی ہوئی بیداری شعور مہمات اور بصیرت افروز تعلیمات نسل در نسل مشعلِ راہ ہیں۔ آپ کی فروغ عشق مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، فروغ علم و امن اور بین المذاہب رواداری کےلیے انجام دی جانے والی خدمات کی پذیرائی الحمدللہ شرق و غرب میں ہو رہی ہے، اللہ کا کروڑہا شکر کہ ہم شیخ الاسلام کے عہد میں جی رہے اور کسب علم و فیض کر رہے ہیں۔ #happybirthdaydrqadri #shaykhulislamday #drtahirulqadri #shaykhulislam #shaykhhammadqadri #shaykhhammadmustafa #hmq #minhajulquran #foundersday https://www.instagram.com/p/DGPeuhhtYs6/?igsh=ZHZhNTFyYXprNzk0 https://www.facebook.com/share/p/1UK67hRAP2/?mibextid=wwXIfr
❤️ 👌 👍 💞 16

Comments