فلسطین الآن
February 27, 2025 at 06:58 PM
فلسطینی ذرائع: اسرائیلی سپیشل فورس نے نابلس کے جنوب مشرق میں قصبہ قصرہ میں ایک مطلوب فلسطینی نوجوان کو گھیرے میں لے کر گولی مار دی۔