فلسطین الآن
February 27, 2025 at 07:00 PM
اکتوبر 2023 کے بعد سے الحمدللہ جن بہت سی فضول عادات سے بیزاری ہوئی ان میں سے ایک کرکٹ دیکھنے کا شوق تھا
ہمارے مقاصد کرکٹ کے میدانوں سے بہت بلند ہیں اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ اب ہر چیز کو غزہ اور فلسطین کے سکوپ سے دیکھنا شروع کرنے کا وقت ہے
جہاں آپ دیکھیں کہ کسی ایونٹ یا کسی بھی اس طرح کی چیز میں صہیونی مصنوعات کی تشہیر ہو رہی یا ایسا کچھ ہو رہا تو فوری بائیکاٹ آپ پر فرض ہو جاتا ہے
اس سکوپ سے چیزوں کو دیکھنا شروع کریں ان شاءاللہ بہت سی لغویات سے جان چھوٹ جائے گی
اللہ ہمارے حالوں پر رحم فرمائے
منقول
❤️
👍
3