فلسطین الآن
فلسطین الآن
March 1, 2025 at 08:09 AM
🕌 بین انقاض مسجد الألبانی، ایمان کی روشنی برقرار! غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس کے مہاجر کیمپ میں، تباہ شدہ "مسجد الألبانی" کے ملبے پر سینکڑوں فلسطینیوں نے عشاء اور تراویح کی نماز ادا کی۔ 💔 مسجد کے ملبے تلے بھی سجدے جاری! 🔥 بمباری نے دیواریں گرا دیں، مگر ایمان مضبوط ہے! 🤲 اللہ کے گھروں کو مٹا نہیں سکتے، حوصلے نہیں توڑ سکتے! *📢 یہی فلسطینی عزم ہے، یہی مزاحمت کا پیغام!* #غـ𓂆ـزة #مسجد_الألباني #رمضان_المبارك #خان_یونس #مزاحمت_جاری_ہے https://chat.whatsapp.com/GBiT8XOfamM3D9wZ3d2Wun
❤️ 👍 5

Comments