
فلسطین الآن
March 1, 2025 at 03:26 PM
🛑 حماس کا پیغام عرب لیگ سربراہی اجلاس کے نام – 1 مارچ 2025
🔹 جبری ہجرت نامنظور – فلسطینی حقوق مقدم
عرب ممالک کے جبری ہجرت کو مسترد کرنے کے مؤقف کو سراہتے ہیں اور اس کے خلاف کسی بھی مشترکہ کوشش میں تعاون کے لیے تیار ہیں، بشرطیکہ فلسطینی حقوق متاثر نہ ہوں۔
⚠️ ہمارا مؤقف واضح ہے: ہم جنگ بندی معاہدے کے تمام مراحل مکمل کرنے کے لیے پُرعزم ہیں، تاکہ مکمل اور مستقل جنگ بندی ہو، اسرائیلی فوج غزہ سے مکمل طور پر نکلے، تعمیر نو کا آغاز ہو، اور غزہ کا محاصرہ ختم کیا جائے۔
#عرب_لیگ #فلسطین #غزہ #حماس #جنگ_بندی #notoforcibledisplacement