فلسطین الآن
فلسطین الآن
March 1, 2025 at 03:27 PM
↑↑↑↑↑↑ 🛑 غزہ میں رمضان – ملبے میں ڈھکی مساجد 🌙 غزہ کے شہری اس بار رمضان ان ملبوں میں گزار رہے ہیں، جہاں کبھی مساجد آباد تھیں۔ 💔 اسرائیلی جارحیت نے غزہ کی درجنوں مساجد شہید کر دیں، مگر فلسطینیوں کا حوصلہ اور ایمان پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔ 📷 تصویر: عبد الکریم السمعونی | الترا فلسطین #غزہ #رمضان #مساجد_مدمرة #فلسطین #israelicrimes
❤️ 👍 2

Comments