
فلسطین الآن
March 1, 2025 at 03:27 PM
🛑 غزہ میں رمضان المبارک کا پہلا دن – مسجد عمری کے ملبے تلے عبادت
🌙 غزہ کے سب سے بڑے اور قدیم ترین مسجد، "المسجد العمری"، میں رمضان کا آغاز تباہی کے مناظر کے درمیان ہوا۔
💔 اس تاریخی مسجد کو اسرائیلی جارحیت میں شدید نقصان پہنچا، لیکن فلسطینی عوام کے حوصلے بلند ہیں، اور وہ عبادت کے لیے اسی ملبے پر جمع ہو رہے ہیں۔
📍 غزہ – مسجد العمری
#غزہ #المسجد_العمری #رمضان_المبارك #فلسطین #israelicrimes