فہمِ دین
فہمِ دین
February 28, 2025 at 05:22 AM
شیخ صالح العصیمی حفظہ اللہ کہتے ہیں: *يجب على الصائم أن يتعلم أحكام الصيام قبل دخوله لئلا يفسد عبادته من حيث لا يشعر؛ فإن كل ما وجب العمل به فتقدّم العلم عليه واجب.* صائم (روزے دار) پر صیام (روزوں)کے احکام کو اس میں داخل ہونے سے پہلے سیکھنا واجب ہے تاکہ اس کی عبادت برباد نہ ہو اور اسے اس کا گمان بھی نہ ہو، کیونکہ ہر عمل جو واجب ہے اس سے پہلے اس کا علم حاصل کرنا بھی واجب ہے۔ اتوار ۲۷رجب ۱٤٤٤ #تغريد_العصيمي
❤️ 1

Comments