
Chamrok Media Cell
February 3, 2025 at 05:46 PM
ایران کے زیر قبضہ بلوچستان میں زیارت گیاہان میں ریڈار آلات سے لیس ٹاور کی تباہی کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ بی این اے
ہمارے سرمچاروں نے 3 فروری 2025 کی درمیانی رات کو زیارت گیاہان (تحصیل رمشک، مقبوضہ بلوچستان) میں ایرانی قابض دہشت گرد سپاہ پاسداران کے جاسوسی مقاصد کے لیے نصب کردہ ریڈار آلات سے لیس ایک ٹاور کو نذر آتش کرکے تباہ کر دیا۔
ہمارے اس حملے کا مقصد بلوچستان کے تمام مقبوضہ علاقوں میں ایرانی قابض منصوبوں اور تنصیبات کو مکمل طور پر ختم کرنا ہے۔
بلوچ نیشنلسٹ آرمی، عالمی برادری کو آگاہ کرتی ہے کہ ایرانی حکومت نے بلوچستان کو اس کے جغرافیائی سے کاٹ کر ہرمزگان، جنوبی خراسان اور کرمان جیسے مصنوعی صوبوں میں تقسیم کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں ان علاقوں میں بلوچ عوام شدید غربت اور بدحالی کا شکار ہیں۔
بلوچ نیشنلسٹ آرمی، قابضین کو خبردار کرتی ہے کہ ہم اپنی کارروائیوں کو بلوچستان کے ہر کونے تک وسیع کریں گے اور ایران کے استعماری و استحصالی سرحدوں کو کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے۔ تمام سڑکیں، منصوبے، جاسوسی آلات، نقل و حمل کے ذرائع اور ایرانی مخبر ہمارے حملوں سے محفوظ نہیں ہوں گے، کیونکہ یہ سب بلوچ قوم کی مرضی کے بغیر استعماری مقاصد کے تحت تعمیر کیے گئے ہیں۔ بین الاقوامی قوانین کے مطابق، ہم خود کو ایک مقبوضہ قوم سمجھتے ہیں اور دشمن کی املاک کو تباہ کرنا اور قابضین کے خلاف دفاع کرنا اپنا قومی اور بین الاقوامی حق سمجھتے ہیں۔
بلوچ نیشنلسٹ آرمی، بلوچ نوجوانوں سے اپیل کرتی ہے کہ وہ اپنی آبائی سرزمین کے دفاع کے لیے کھڑے ہوں اور اس تاریخی جنگ میں ہماری مدد کریں۔ اگر آج ہم غفلت میں رہے تو قابض دشمن جلد ہی ہمیں مکمل تباہ کر دے گا۔ بلوچ قوم کو چاہیے کہ آپسی اختلافات ختم کرے اور اسی طرح متحد ہو جیسے بلوچستان پر قابض دشمن، ایران اور پاکستان، بلوچ قوم کی نسل کشی کے لیے آپس میں متحد ہو چکے ہیں۔
بلوچ نیشنلسٹ آرمی، یہ اعلان کرتی ہے کہ اس آنے والی جنگ میں ہم جدید ہتھیاروں اور گولہ بارود سے لیس ہیں اور قابضین کے خلاف اپنی کارروائیوں کو مزید تیز کریں گے۔
بلوچ نیشنلسٹ آرمی، بلوچ قوم سے عہد کرتی ہے کہ وہ بلوچستان سے قابضین کے مکمل انخلا تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔
بیبرگ بلوچ
ترجمان بلوچ نیشنلسٹ آرمی
👍
❤️
6