Chamrok Media Cell
Chamrok Media Cell
February 4, 2025 at 11:34 AM
ایران کے قابض سپاہِ پاسداران سے وابستہ کمپنیوں کے دو ٹرالرز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی این اے ہمارے سرمچاروں نے اپنی (انٹیلیجنس ونگ مالک) سے موصول ہونے والی درست اور مصدقہ معلومات کی بنیاد پر (آپریشن گروک) کے تسلسل میں 4 فروری 2025 کی درمیانی رات کو ایران کے قابض سپاہِ پاسداران سے وابستہ تنظیموں کے لیے خوراک لے جانے والے دو ٹرالرز کو جدید ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ یہ حملہ ایران کے زیرِ قبضہ بلوچستان کے علاقے لاشار کی حدود میں، جاوشیر گاؤں کے قریب، نیکشہر سے چابہار جانے والے ٹرانزٹ روٹ پر کیا گیا۔ بلوچ نیشنلسٹ آرمی پہلے بھی ایرانی ٹرانسپورٹ نیٹ ورک، چاہے وہ نجی ہو یا سرکاری، بلوچ ہو یا غیر بلوچ، سب کو متنبہ کر چکی ہے کہ وہ ایران کے قابض منصوبوں میں معاون بن کر بلوچستان میں سپاہِ پاسداران کے استعماری منصوبوں کو تقویت نہ دیں اور ساحلی و جلی سرحدی راستوں پر سفر سے گریز کریں۔ بلوچ نیشنلسٹ آرمی، اپنی (انٹیلیجنس ونگ مالک) کے تعاون سے اور (آپریشن گروک) کے تسلسل میں، اس کارروائی کے ذریعے ایک بار پھر خبردار کرتی ہے کہ اگر ہمارے انتباہ کو سنجیدہ نہ لیا گیا اور بلوچستان کے راستوں پر سفر جاری رکھا گیا، تو اس کے ممکنہ نتائج کی ذمہ داری ُان پر ہوگی۔ بلوچ نیشنلسٹ آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور آزاد بلوچستان کے حصول تک دونوں قابضین کے خلاف مزید شدت کے ساتھ ہمارے حملے جاری رہینگے۔ بیبرگ بلوچ ترجمان بلوچ نیشنلسٹ آرمی
👍 4

Comments