
Chamrok Media Cell
February 19, 2025 at 12:25 PM
نوشکی میں مواصلاتی کمپنی کے موبائل ٹاور کی مشینری کو نذرآتش کرکے تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی این اے
آج صبح سویرے ساڑھے پانچ بجے کے وقت نوشکی کلی غریب آباد میں شمس مسجد کے نذدیک پاکستانی آئی ایس آئی کے جاسوسی میں استعمال ہونے والے مواصلاتی کمپنی ٹیلی نار کی موبائل ٹاور کے مشینری کو نذر آتش کرکے سرمچاروں نے ناکارہ کردیا ۔
جس کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے۔
ہمارے حملے آزاد بلوچستان کے حصول تک قابضین کے خلاف مزید شدت کے ساتھ جاری رہیں گے۔
بیبرگ بلوچ
ترجمان بلوچ نیشنلسٹ آرمی
❤️
👍
🙏
9