
Chamrok Media Cell
February 21, 2025 at 10:49 AM
خضدار موبائل ٹاور کی مشینری کو نذر آتش کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی این اے
خضدار کے علاقے جعفرآباد، فضل آباد میں رات گئے ہمارے سرمچاروں نے قابض ریاست پاکستان کی مواصلاتی کمپنی، ٹیلی نار کے موبائل ٹاور کی مشینری کو نذر آتش کر کے تباہ کر دیا۔
مذکورہ کمپنی کے ٹاور کو پاکستانی خفیہ اداروں نے ایجنسی کے مقاصد کے لیے استعمال استعمال کرتے تھے، جس کے ذریعے عام عوام، خصوصاً سرمچاروں کی گفتگو ریکارڈ کی جاتی تھی۔
ہم ایک بار پھر بلوچستان کے عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ قابض ریاست کی جانب سے لگائے گئے جاسوسی ٹاوروں کو اپنے محلوں اور گھروں کے قریب تعمیر ہونے سے روکیں اور انہیں جگہ نہ دیں، کیونکہ ہماری ایسی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی اور قابض فورسز کے انخلا تک جاری رہیں گی۔
بیبرگ بلوچ
ترجمان بلوچ نیشنلسٹ آرمی
👍
❤️
7