Mufti Inayatullah Habib
February 10, 2025 at 05:24 PM
*"جنت باقی اور ہمیشہ رہنے والا گھر ہے اور دنیا زائل اور منتقل ہونے والا گھر ہے۔ خرابی ہے اس کے لیے جس نے اعلی اور ہمیشہ رہنے والے گھر کو گھٹیہ اور فنا ہونے والے گھر کے بدلے بیچ دیا۔"*
( احوال الناس للعز بن عبد السلام : ٤٩ )
🙏
1