Mufti Inayatullah Habib
February 10, 2025 at 05:25 PM
*"سُست و کاہل لوگ سب سے زیادہ غمگین اور پریشان حال ہوتے ہیں، اُنہیں کوئی فرحت اور خوشی میسر نہیں ہوتی؛*
*چُست اور محنتی لوگوں کا معاملہ اِس کے برعکس ہے"۔*
امام ابن القيم رحمه الله
(روضة المحبين : 168)
❤️
1