Mufti Inayatullah Habib
Mufti Inayatullah Habib
February 14, 2025 at 09:39 AM
*’’میں تمہیں ایسا عمل نہ بتاؤں جو روزوں اور صدقہ وخیرات اور نماز سے بھی افضل ہے؟ ہم نے عرض کیا کیوں نہیں، (ایسی بات تو ضرور ارشاد فرمائیے) آپؐ نے فرمایا: وہ عمل باہمی تعلقات کی اصلاح ہے، (اصلاح باہم ہے) تعلقات کا فساد ، صفایا کردینے والی چیز ہے۔ (ترمذی قیامہ، ۲۵۰۹۔ ابوداؤد، ادب ۴۹۱۹) فرمان *رسول* ﷺ*
👍 ❤️ 7

Comments