
Mufti Inayatullah Habib
February 17, 2025 at 11:03 AM
♦️ *ہمیشہ کی زندگی آخرت کی زندگی ہے۔ جہاں تک دنیا کی زندگی کا تعلق ہے، چاہے کتنی ہی کیوں نہ ہو، اُس کا مقدر فناء ہے۔ اس لئے آخرت کی زندگی سنوارنے کی کوشش کریں۔*
*الله ہم سب کو آخرت کی تیاری کرنے والا بنائے۔*
*آمین*
🙏
🤲
2