SK Ke Poetry
SK Ke Poetry
February 15, 2025 at 07:43 AM
.*🦋_____//•🖇️🔏❤‍🩹* > *دوستی میں کونسا اصول ہوتا ہے...!!💔* > *یار غریب ہو یا امیر قبول ہوتا ہے...!!❤️* > *غرض نہیں مجھے کے وہ کیسا ہے...!!💯* > *دوستی میں کونسا رنگ و نسل ہوتا ہے...!!😔* > *جو نہ کہنے پر بھی بات جان لے...!!😘* > *وہی تو دل کے قریب ہوتا ہے...!!🫀* > *جیس کے ساتھ بیٹھ کے دلی سکوں ہو...!!*🥲 > *وہ کوئی اور نہیں سب سے عزیر دوست ہوتا ہے...!!💯😘* ●• *_✒️⃝Sk Poëtryś🥀🖤☞✰࿐≽_*

Comments