
SK Ke Poetry
February 15, 2025 at 08:11 AM
*سچا پیار 🤣😅*
*میں نے اس کو اپنی تصویر بھیـــجی🫠*
*کہتی `استغفرُلله` یہ کون ہے ؟ 😳*
*میں نے کہا میرا دوست🤭*
*پھر ہم دونوں مل کر مجھ پر ہنســـے 🥹😂*