SK Ke Poetry
SK Ke Poetry
February 16, 2025 at 04:42 AM
*پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ* *پیٹرول ایک روپے فی لیٹر سستا کر دیا گیا* *پیٹرول کی نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے فی لیٹر مقرر* *ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ* *ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 263 روپے 95 پیسے فی لیٹر ہوگئ*

Comments