
SUFIAS ORG
February 3, 2025 at 01:28 AM
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم
حضرت سلیمان بن صرد رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نبی کریم ﷺ کی خدمت میں بیٹھا ہوا تھا اور ( قریب ہی ) دو آدمی آپس میں گالی گلوچ کر رہے تھے کہ ایک شخص کا منہ سرخ ہو گیا اور گردن کی رگیں پھول گئیں ۔ آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ مجھے ایک ایسا کلمہ معلوم ہے کہ اگر یہ شخص اسے پڑھ لے تو اس کا غصہ جاتا رہے گا ۔ فرمایا اگر یہ شخص پڑھ لے ( ترجمہ ) ” میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کی شیطان سے ۔“ تو اس کا غصہ جاتا رہے گا ۔ لوگوں نے اس پر اس سے کہا کہ نبی کریم ﷺ فرما رہے ہیں کہ تمہیں شیطان سے اللہ کی پناہ مانگنی چاہئے ، اس نے کہا ، کیا میں کوئی دیوانہ ہوں ۔
(صحیح بخاری 3282)
حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے میری کوئی حدیث سنی اور اسے دوسروں تک پہنچا دیا، اس لیے کہ بہت سے وہ لوگ جنہیں حدیث پہنچائی جاتی ہے وہ سننے والوں سے زیادہ ادراک رکھنے والے ہوتے ہیں ۔
(سنن ابن ماجہ 232 )
https://whatsapp.com/channel/0029VaEFro94o7qRxw052b0N
👍Please like our page...
https://m.facebook.com/sufiaz.org/
Please follow us on Twitter
https://twitter.com/SufiasO/
🌎Visit for more gifts...
https://sufias.org
https://www.youtube.com/watch?v=UzDq2YEFDFQ
🕌Please join this group and invite friends and family to join for Sadqa Jaria. Daily one authentic msg from admin from 6 books of Ahadees. No disturbance at all.
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
❤️
😢
10