SUFIAS ORG
SUFIAS ORG
February 5, 2025 at 12:36 AM
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚 بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم ’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن مرد اور مومن عورت کی جان، اولاد، اور مال میں آزمائشیں آتی رہتی ہیں یہاں تک کہ جب وہ مرنے کے بعد اللہ سے ملاقات کرتے ہیں تو ان پر کوئی گناہ نہیں ہوتا“ (سنن ترمذی 2399) حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے میری کوئی حدیث سنی اور اسے دوسروں تک پہنچا دیا، اس لیے کہ بہت سے وہ لوگ جنہیں حدیث پہنچائی جاتی ہے وہ سننے والوں سے زیادہ ادراک رکھنے والے ہوتے ہیں ۔ (سنن ابن ماجہ 232 ) https://whatsapp.com/channel/0029VaEFro94o7qRxw052b0N 👍Please like our page... https://m.facebook.com/sufiaz.org/ Please follow us on Twitter https://twitter.com/SufiasO/ 🌎Visit for more gifts... https://sufias.org https://www.youtube.com/watch?v=UzDq2YEFDFQ 🕌Please join this group and invite friends and family to join for Sadqa Jaria. Daily one authentic msg from admin from 6 books of Ahadees. No disturbance at all. 💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
❤️ 👍 11

Comments