
SUFIAS ORG
February 9, 2025 at 12:33 AM
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم
’’حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اللہ تعالیٰ اس بات پر ( اپنے ) بندے سے راضی ہوتا ہے کہ وہ ایک کھانا کھائے اور اس پر اللہ کی حمد کرے یا پینے کی کوئی چیز ( پانی ، دودھ وغیرہ ) پیے اور اس پر اللہ کی حمد کرے ۔‘‘
(صحیح مسلم 6932)
حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے میری کوئی حدیث سنی اور اسے دوسروں تک پہنچا دیا، اس لیے کہ بہت سے وہ لوگ جنہیں حدیث پہنچائی جاتی ہے وہ سننے والوں سے زیادہ ادراک رکھنے والے ہوتے ہیں ۔
(سنن ابن ماجہ 232 )
https://whatsapp.com/channel/0029VaEFro94o7qRxw052b0N
👍Please like our page...
https://m.facebook.com/sufiaz.org/
Please follow us on Twitter
https://twitter.com/SufiasO/
🌎Visit for more gifts...
https://sufias.org
https://www.youtube.com/watch?v=UzDq2YEFDFQ
🕌Please join this group and invite friends and family to join for Sadqa Jaria. Daily one authentic msg from admin from 6 books of Ahadees. No disturbance at all.
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
❤️
17