SUFIAS ORG
SUFIAS ORG
February 12, 2025 at 12:38 AM
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚 بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے ، کہ : رسول اللہ ﷺ سال کے کسی مہینے میں ، شعبان سے بڑھ کر ، روزے نہیں رکھتے تھے ۔ اور آپﷺ فرمایا کرتے تھے :’’ اتنے ہی اعمال اپناؤ جتنوں کی تم طاقت رکھتے ہو ۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ ہرگز نہیں اکتائے گا حتیٰ کہ تم خود ہی ( عمل کرنے سے ) اکتا جاؤ گے ۔‘‘ اور آپﷺ فرمایا کرتے تھے :’’ اللہ کے ہاں سب سے زیادہ پسندیدہ عمل وہ ہے جس پر عمل کرنے والا ہمیشہ قائم رہے چاہے وہ تھوڑا ہی کیوں نہ ہو ۔‘‘ (صحیح مسلم 2723) حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے میری کوئی حدیث سنی اور اسے دوسروں تک پہنچا دیا، اس لیے کہ بہت سے وہ لوگ جنہیں حدیث پہنچائی جاتی ہے وہ سننے والوں سے زیادہ ادراک رکھنے والے ہوتے ہیں ۔ (سنن ابن ماجہ 232 ) https://whatsapp.com/channel/0029VaEFro94o7qRxw052b0N 👍Please like our page... https://m.facebook.com/sufiaz.org/ Please follow us on Twitter https://twitter.com/SufiasO/ 🌎Visit for more gifts... https://sufias.org https://www.youtube.com/watch?v=UzDq2YEFDFQ 🕌Please join this group and invite friends and family to join for Sadqa Jaria. Daily one authentic msg from admin from 6 books of Ahadees. No disturbance at all. 💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
❤️ 14

Comments