SUFIAS ORG
SUFIAS ORG
February 14, 2025 at 12:40 AM
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚          بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم 🌹جمعتہ المبارک🌹 حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ نے روایت کی کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اور تیل استعمال کرے یا گھر میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور مسجد میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے ، پھر جتنی ہو سکے نفل نماز پڑھے اور جب امام خطبہ شروع کرے تو خاموش سنتا رہے تو اس کے اس جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک سارے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں ۔ (صحیح بخاری 883) حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:  اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے میری کوئی حدیث سنی اور اسے دوسروں تک پہنچا دیا، اس لیے کہ بہت سے وہ لوگ جنہیں حدیث پہنچائی جاتی ہے وہ سننے والوں سے زیادہ ادراک رکھنے والے ہوتے ہیں ۔ (سنن ابن ماجہ 232 ) https://whatsapp.com/channel/0029VaEFro94o7qRxw052b0N 👍Please like our page... https://m.facebook.com/sufiaz.org/ Please follow us on Twitter https://twitter.com/SufiasO/ 🌎Visit for more gifts... https://sufias.org https://www.youtube.com/watch?v=UzDq2YEFDFQ 🕌Please join this group and invite friends and family to join for Sadqa Jaria. Daily one authentic msg from admin from 6 books of Ahadees. No disturbance at all. 💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
❤️ 18

Comments