SUFIAS ORG
SUFIAS ORG
February 20, 2025 at 12:30 AM
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚 بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم ’’حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نبی ﷺ کے پاس آیا اور وہ ایک خوبصورت آدمی تھا ۔ اس نے کہا : اے اللہ کے رسولﷺ ! مجھے خوبصورتی پسند ہے اور مجھے یہ حاصل بھی ہے جیسے کہ آپ دیکھ رہے ہیں ، حتیٰ کہ میں نہیں چاہتا کہ کوئی جوتے کے تسمے میں بھی مجھ سے بڑھ جائے ۔ اور اس نے لفظ « بِشِرَاكِ نَعْلِي » کہا یا « بِشِسْعِ نَعْلِي » کیا یہ کیفیت تکبر اور بڑائی میں سے ہے ؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ نہیں ، تکبر یہ ہے جو حق کو ٹھکرائے اور لوگوں کو حقیر جانے ۔‘‘  (سُنن ابوداٶد 4092) حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے میری کوئی حدیث سنی اور اسے دوسروں تک پہنچا دیا، اس لیے کہ بہت سے وہ لوگ جنہیں حدیث پہنچائی جاتی ہے وہ سننے والوں سے زیادہ ادراک رکھنے والے ہوتے ہیں ۔ (سنن ابن ماجہ 232 ) https://whatsapp.com/channel/0029VaEFro94o7qRxw052b0N 👍Please like our page... https://m.facebook.com/sufiaz.org/ Please follow us on Twitter https://twitter.com/SufiasO/ 🌎Visit for more gifts... https://sufias.org https://www.youtube.com/watch?v=UzDq2YEFDFQ 🕌Please join this group and invite friends and family to join for Sadqa Jaria. Daily one authentic msg from admin from 6 books of Ahadees. No disturbance at all. 💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
❤️ 9

Comments