SUFIAS ORG
SUFIAS ORG
February 28, 2025 at 01:29 AM
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚          بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡم 🌹جمعتہ المبارک🌹 حضرت اوس بن اوس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:  جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود  ( صلاۃ )  بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ، لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسولﷺ ! آپ قبر میں  جاچکے ہوں گے تو ہمارے درود  ( صلاۃ )  آپ پر کیسے پیش کئے جائیں گے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے زمین پر انبیاء کرام کے جسم حرام کر دئیے ہیں ۔ (سنن ابوداود 1531) حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:  اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے میری کوئی حدیث سنی اور اسے دوسروں تک پہنچا دیا، اس لیے کہ بہت سے وہ لوگ جنہیں حدیث پہنچائی جاتی ہے وہ سننے والوں سے زیادہ ادراک رکھنے والے ہوتے ہیں ۔ (سنن ابن ماجہ 232 ) https://whatsapp.com/channel/0029VaEFro94o7qRxw052b0N 👍Please like our page... https://m.facebook.com/sufiaz.org/ Please follow us on Twitter https://twitter.com/SufiasO/ 🌎Visit for more gifts... https://sufias.org https://www.youtube.com/watch?v=UzDq2YEFDFQ 🕌Please join this group and invite friends and family to join for Sadqa Jaria. Daily one authentic msg from admin from 6 books of Ahadees. No disturbance at all. 💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
❤️ 14

Comments