BAADBAN NEWS
BAADBAN NEWS
February 19, 2025 at 01:18 AM
پہلی بار PCB نے کوئی اچھا کام کیا ہے بھارتی جھنڈے کو کراچی اسٹیڈیم پر نہ لہرانے پر بھارتی میڈیا اگ بگولا۔۔ ۔۔اڈیالہ جیل کو جانے والے راستے ریڈ زون بنا دئیے گئے 23 چوکیاں۔۔کسی بڑی خبر کی گونج۔ اڈیالہ جیل کے اطراف سکیورٹی سخت، کنٹینرز لگا کر اضافی ناکے قائم، اہم اعلان کونسا۔۔ سینٹ مچھلی منڈی گندی گالیاں 3 سینٹرز کو معطل کردیا گیا۔ امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو اور ان کے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف نے منگل کو سعودی عرب کے شہر ریاض میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے ایجنڈے میں یوکرین میں روس کی جنگ کے ممکنہ خاتمے پر گفتگو بھی شامل ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہہ چکے ہیں کہ مذاکرات آگے بڑھنے پر یوکرین اور یورپی ممالک کو بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔روس اور امریکہ کے وزرائے خارجہ سعودی عرب میں سرنگوں۔ تفصیلات بادبان ٹی وی پر https://baadban.tv/mostimp/%d9%be%db%81%d9%84%db%8c-%d8%a8%d8%a7%d8%b1-pcb-%d9%86%db%92-%da%a9%d9%88%d8%a6%db%8c-%d8%a7%da%86%da%be%d8%a7-%da%a9%d8%a7%d9%85-%da%a9%db%8c%d8%a7-%db%81%db%92-%d8%a8%da%be%d8%a7%d8%b1%d8%aa%db%8c/

Comments