BAADBAN NEWS
BAADBAN NEWS
February 25, 2025 at 07:16 AM
چمپئین ٹرافی سے پاکستان اور بنگلہ دیش کا سفر تمام نیوزی لینڈ اور انڈیا نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ گزشتہ 7 سالوں میں اس طرح کے ٹوپی ڈرامہ بازی کی جا رہی ہے۔نیوزی لینڈ مکمل طور پر حاوی بنگلہ دیش کو شکست۔ ۔۔بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئ۔۔اعظم تارڈ پارلیمانی کارکردگی میں پھلے نمبر پر خواجہ اصف دوسرے نمبر پر۔۔محسن نقوی اور احد چیمہ کارکردگی کے حساب سے اخری نمبر پر۔جوے باز گرفتار جیل منتقل۔۔۔۔تحریک انصاف کے سربراہ کے خلاف 28 فروری کو کیس کی سماعت۔۔ھارس اینڈ کیٹل کی اختتامی تقریب ارمی چیف مھمان خصوصی طور پر شریک۔۔۔۔وزیر اعلی پنجاب نے استقبال کیا۔۔جوے کے اڈوں پر چھاپھے 613 ملزمان گرفتار۔۔بلوچستان میں دھشت گردی میں 500 فیصد اضافہ۔۔اٹا چینی گھی بیسن مافیا سر گرم انتظامیہ غائب سب کچھ مھنگا۔۔وزیر اعطم کے لئے خطرہ ان ھاوس تبدیلی نیا پنڈوارا بکس کھل گیا۔۔تفصیلات کے لیے بادبان نیوز https://baadban.tv/mostimp/%da%86%d9%85%d9%be%d8%a6%db%8c%d9%86-%d9%b9%d8%b1%d8%a7%d9%81%db%8c-%d8%b3%db%92-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%a8%d9%86%da%af%d9%84%db%81-%d8%af%db%8c%d8%b4-%da%a9/

Comments