
Preparation with Sir Tauqeer PPSC FPSC CSS NTS PMS SPSC KPPSC AJKPSC OTS BPSC IBA FIA Jobs GK MCQs
February 20, 2025 at 06:57 PM
*CSS 2024 _MPT ISLAMIC STUDY_ questions*
*1* ۔ کس سورہ میں مال غنیمت کی تقسیم کے متعلق احکامات بیان ہوئے ہیں
*سورہ الانفال*
*2* ۔ کس سورہ میں اولاد کو بھوک کے ڈر سے مارنے سے منع کیا گیا ہے
*سورہ الاسراء/ سورہ بنی اسرائیل*
*3* ۔ کتنی سورتوں میں حروف مقطعات پائے جاتے ہیں
*29*
*4* ۔ قرآن میں لفظ محمد کتنی بار استعمال ہوا ہے
*چار*
*5* ** ۔ سیرت رسول پر اردو میں پہلی غیر منقوط کتاب کو سی ہے
*ہادئ عالم*
*6* ۔ کس سورہ کے بارے میں رسول اللہ نے فرمایا کہ اس نے مجھے بوڑھا کر دیا ہے
*سورہ ہود*
*7* ۔ کتاب سنت خیر الانام کے مصنف کون ہیں
*پیر محمد کرم شاہ*
*8* ۔ ایسی حدیث جس کی سند رسول اللہ تک جاتی ہو کہلاتی ہے
*مرفوع*
*9* ۔ رسول اللہ نے کعبہ سے زیادہ کس کی عزت قرار دی
*مومن*
*10* ۔ رسول اللہ کے آخری غزوہ کا نام کیا تھا
*تبوک*
*11* ۔ رسول اللہ کے چچا ابو طالب کا اصل نام کیا تھا
*عبد مناف/ عمران*
*12* ۔ غزوہ حنین کس قبیلے کے خلاف لڑی گئی
*بنو ہوازن*
*13* ۔ اس مسل سائنس دان کا نام کیا ہے جس نے سب سے پہلے فشار خون کا نظریہ پیش کیا
*ابن نفیس*
*14* ۔ بدر کا میدان جنگ کس شہر کے قریب ہے
*مدینہ منورہ سے 70 میل پر*
*15* ۔ حضرت ابو بکر کی خلافت کا انتخاب کس جگہ منعقد ہوا
*ثقیفہ بنی ساعدہ*
*16* ۔ رسول اللہ کے مقرر کر دی کس سپہ سالار کو حضرت ابو بکر نے تبدیل نہ کیا
For Preparation, Join Sir Tauqeer Classes
*حضرت اسامہ بن زید*
*17* ۔ کون سے صحابی کو امام الفقہاء قرار دیا گیا ہے
*حضرت معاذ بن جبل*
*18* ۔ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو اپنی محرمات سے تشبیہ دے تو اس کا یہ عمل کیا کہلاتا ہے
*ظہار*
*19* ۔ ایک علاقے کے اجماع کو دوسرے علاقے کہ علماء اختیار کر لیں تو وہ کیا کہلاتا ہے۔
*اجماع سکوتی*
*`Everyone Join New Whatsapp group`*👇
https://whatsapp.com/channel/0029Vab0TMP6GcGB26u2Ab02