
Urdu Daily Hadees / اردو ڈیلی احادیث
February 9, 2025 at 05:07 AM
*🇵🇰 آج کا کیلینڈر 🌤️*
*🗓️ 10 شعبان 1446ھ*
*🗓️ 09 فروری 2025ء*
*🌄 بروز اتوار Sunday*
*رات اور دن کے فرشتے !*
*`رسول کریم ﷺ نے فرمایا` ” تمہارے پاس رات اور دن کے فرشتے یکے بعد دیگرے آتے ہیں اور عصر اور فجر کی نمازیوں میں دونوں وقت کے فرشتے اکٹھے ہوتے ہیں ۔ پھر جب وہ فرشتے اوپر جاتے ہیں جنہوں نے رات تمہارے ساتھ گزاری ہے تو اللہ تعالیٰ ان سے پوچھتا ہے حالانکہ وہ بندوں کے احوال کا سب سے زیادہ جاننے والا ہے کہ تم نے میرے بندوں کو کس حال میں چھوڑا ؟ وہ جواب دیتے ہیں کہ ہم نے انہیں اس حال میں چھوڑا کہ وہ نماز پڑھ رہے تھے اور جب ہم ان کے پاس گئے جب بھی وہ نماز پڑھ رہے تھے ۔“*
*📗صحیح بخاری-7486*
https://whatsapp.com/channel/0029Vb3yMHw6buMJsVz3Bc0A