احاديث الأئمة المعصومين عليهم السلام
احاديث الأئمة المعصومين عليهم السلام
February 8, 2025 at 08:01 AM
إكمال الدين العطار ، عن سعد ، عن موسى بن جعفر البغدادي قال: سمعت أبا محمد الحسن بن علي عليه السّلام يقول: *كأنّي بكم و قد اختلفتم بعدي في الخلف منّي، أما إنّ المقرّ بالأئمّة بعد رسول اللّه صلّى اللّه عليه و آله المنكر لولدي كمن أقرّ بجميع أنبياء اللّه و رسله، ثمّ أنكر نبوّة محمّد صلّى اللّه عليه و آله ، و المنكر لرسول اللّه صلّى اللّه عليه و آله كمن أنكر جميع الأنبياء، لأن طاعة آخرنا كطاعة أوّلنا ، و المنكر لآخرنا كالمنكر لأوّلنا ، أما إنّ لولدي غيبة يرتاب فيها الناس إلاّ من عصمه اللّه عزّ و جلّ*. * *راوی کہتا ہے کہ میں نے امام ابا محمد حسن ابن علی(امام حسن عسکری) علیہم السلام کو فرماتے ہوے سنا* *میں تمہیں میرے بعد میرے جانشین کے بارے میں اختلاف کرتے ہوے دیکھ ریا ہوں* *آگاہ ہو جاو کہ رسول خدا ص کے بعد أئمہ علیہم السلام کا اقرار کرنا اور میرے بیٹے (صاحب الزمان)کی امامت کا انکار کرنا ایسا ہے جیسے تمام انبیاء علیہم السلام کی نبوتوں کا اقرار کرے اور رسول خدا صل اللہ علیہ و آلہ کی نبوت کا انکار کرے, رسول خدا ص کی نبوت کا انکار کرنا تمام انبیاء ع کی نبوتوں کا انکار کرنا ہے کیونکہ ہمارے آخر کی اطاعت کرنا ہمارے اول کی اطاعت کرنا ہے اور ہمارے آخر کا منکر ہونا ہمارے اول کا منکر ہونا ہے,اگاہ ہو جاو کہ میرے بیٹے کے لیے ایسی غیبت ہے جس میں لوگ شک میں مبتلاء ہونگے سوایے ان لوگوں کے جنہں اللہ تعالی بچایے رکھے*

Comments