♡𝒋𝒂𝒏𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒆 𝑺𝒂𝒕𝒉𝒊♡
February 16, 2025 at 01:10 PM
┄┅═❁ ﷽ ❁═┅┄
🌎 | اتوار
🌙 | 17 شعبان 1446ھ
🌅 | 16 فروری 2025ء
💫 | سیدنا جرہد اسلمی ؓ بیان کرتے ہیں :
🔸 | ❞ ایک مرتبہ نبی اکرم ﷺ میرے پاس سے گزرے میں اس وقت مسجد میں موجود تھا میں نے اوپر چادرلی ہوئی تھی اور میرے زانوں سے چادر ہٹی ہوئی تھی، تو نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”اے جرہد! تم اپنے زانوں کو ڈھانپ لو! کیونکہ زانو ستر کا حصہ ہے“۔ ❝
📓✍︎ « مسند الحمیدی : 880 »
❤️
👍
7