♡𝒋𝒂𝒏𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒆 𝑺𝒂𝒕𝒉𝒊♡
February 16, 2025 at 01:14 PM
ہر نعمت عارضی ہے، سوائے اہل جنت کی نعمت کے؛
اور ہر غم دور ہو جائے گا، سوائے جہنمیوں کے غم کے! 🥀
امام حسن بصری رحمۃ اللہ
(المجالستہ وجواھر العلم : 1591)
❤️
👍
12