
♡𝒋𝒂𝒏𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒆 𝑺𝒂𝒕𝒉𝒊♡
February 17, 2025 at 03:49 PM
*دوستی کی راہ اگر راہِ ہدایت کی سمت لے جائے تو روئے زمین میں اِس سے بڑھ کر کوئی خوبصورت رَبط نہیں ، اور اگر یہی راہ گمراہی کا سبب بن جائے تو اِس سے بڑھ کر بدصورت تعلق کوئی نہیں ۔*
*" ہائے افسوس کاش کہ میں نے فلاں کو دوست نہ بنایا ہوتا "*🥀
❤️
😢
👍
💖
💚
💯
😭
27