♡𝒋𝒂𝒏𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒆 𝑺𝒂𝒕𝒉𝒊♡
February 20, 2025 at 11:20 AM
رمضان کی خوشبو قریب تر ہو رہی ہے۔۔۔یہ گنتی کے چند دن ہیں۔۔۔رمضان 11 مہینوں کے درمیان ایسے ہی ہے جیسے یوسف علیہ السّلام 11 ستاروں کے درمیان تھے۔بس تم اسے قتل نہ کر دینا اور اسے اندھیرے کنویں میں نہ پھینک دینا،اور نہ ہی اسے سستی قیمت پر فروخت کر دینا بلکہ اس کی عزت و تکریم کرنا۔ قریب ہے یہ کہ ہمیں فائدہ پہنچائے یا ہم قیامت کے دن اسے شفیع بنا لیں۔
`اپنے مقامی وقت کے مطابق نمازِ عصر ادا کرلیجئے`
❤️
🤲
6