
♡𝒋𝒂𝒏𝒏𝒂𝒕 𝑲𝒆 𝑺𝒂𝒕𝒉𝒊♡
February 21, 2025 at 02:04 AM
*السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*🌷 صبح بــــــخـــــیـــــر زندگی 🌷*
وہ دل کتنے خوبصورت ہوتے ہیں جن میں کسی کے لیے حسد، بغض، کینہ نہیں ہوتا، بس محبت، شفقت، اور خیر کے جذبات ہوتے ہیں۔
ایسے دل 🫀بہت قیمتی اور اپنے اور سب کے لیے سکون و عافیت کا سبب ہوتے ہیں۔۔
اپنے دلوں پہ محنت کیجئے کہ انکو ایسا ہی قیمتی اور پرسکون بنائیں🤍
اے پروردگار ہم سب کے دلوں کو حسد کینہ کپٹ اور بغض سے پاک رکھ
آمین یارب العالمین
❤️
💖
♥️
13