DIGIBIZZ OFFICIAL
DIGIBIZZ OFFICIAL
February 17, 2025 at 10:13 AM
DigiBizz Freelance Training Program, معاشی خوشحالی کی طرف پہلا قدم داخلے جاری ہیں > > > https://lms.digibizz.gob.pk/admissions/ ابھی اپلائی کریں اور کامیاب زندگی کی جانب پہلا قدم بڑھائیں۔ بذریعہ انٹرنیٹ ڈالر کمانے کا ہنر سیکھئے صرف ۴ ماہ میں۔ ہمارے کورسز: ۱. گرافکس ڈیزائن ۲. ڈیجیٹل مارکیٹنگ ۳. ایمیزون ای کامرس اور ویب اہلیت: بلوچستان لوکل یا ڈومیسائل ۱۲ سالہ تعلیمی قابلیت ابھی اپلائی کریں اور اپنے اور اپنے گھر والوں کا مستقبل روشن بنائیں۔
❤️ 6

Comments