Creative Taleem
Creative Taleem
February 5, 2025 at 05:04 AM
میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کے حوالے سے اہم وضاحت سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ میٹرک کے سالانہ امتحانات 5 مارچ کے بجائے 8 اپریل سے اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 7 مئی سے شروع ہوں گے۔ تاہم، اس خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ محکمہ تعلیم نے باقاعدہ طور پر نہم اور دہم کے ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے، اور امتحانات اسی شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ طلبہ ان افواہوں پر بالکل بھی کان نہ دھریں اور اپنی تیاری جاری رکھیں۔ براہ کرم مستند ذرائع کے علاوہ کسی بھی غیر تصدیق شدہ خبر پر یقین نہ کریں!
👍 ❤️ 😂 😮 10

Comments